20 جون 2026 - 19:07
مفاہمت نامے کی امریکی-صہیونی خلاف ورزی؛ آبنائے ہرمز بند ہے

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز بند ہے اور جہاز اس آبنائے ہرمز کے قریب نہ آئیں؛ بصورت دیگر ان کی سلامتی خطرے سے دوچار ہوجائے گی۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ پاسداران کی بحریہ نے اعلان کیا کہ جنوبی لبنان میں صہیونی ریاست کے جرائم کے امتداد اور جنگ بندی کے قیام کے حوالے سے امریکیوں کی عہد شکنی، کی وجہ سے آبنائے ہرمز کو تمام تر جہازوں کے لئے بند کیا گیا۔

سپاہ نیوی نے اعلان کیا کہ آبنائے ہرمز بند ہو اور جہاز آبنائے ہرمز کے قریب نہ آئیں، بصورت دیگر ان ان سلامتی خطرے سے دوچار ہو جائے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔

110

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha