15 جون 2026 - 01:15
ضاحیہ بیروت پر اسرائیلی حملہ؛ ضاحیۂ بیروت پر اسرائیلی جارحیت پر قالیباف کا رد عمل: آؤ لڑو، ہم تیار ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمان کے اسپیکر نے زور دے کر لکھا: لبنان کے مجاہدتیں اور ایران کی طاقتور سفارت کاری پیارے لبنان کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کو یقینی بنائے گی اور اسرائیلی ریاست کی جنونیت کی بساط کو بکھیر دے گی، اؤ لڑو، ہم تیار ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمان کے اسپیکر اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مذاکراتی ہیئت کے سربراہ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے ایکس نیٹ ورک پر ایک پیغام میں لکھا:

- وہ کبھی بھی مقاومت کے کسی بھی ایک حصے کو الگ الگ کرکے نشانہ نہیں بنا سکتے۔

- لبنان کے مجاہدوں کی مجاہدتیں اور اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقتور سفارت کاری عزیز لبنان کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کو یقینی بنائے گی اور اسرائیلی ریاست کی جنونیت اور جنگجوئی کی بساط بکھیر دے گی، اؤ لڑو، ہم تیار ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

110

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha