اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق یہ کتاب ۲۵۶ صفحات پر مشتمل ہے اور دو ہزار کی تعداد میں شائع ہوئی ہے۔
امام خمینی(رح) نے ایران میں جدید سیاسی نظام کے بانی اور نامور شیعہ فقیہ کے عنوان سے مغربی تہذیب وتمدن کے بارے میں مختلف موقوں پر اپنے نقطہ نظر کا اظہار کیا ہے۔
امام خمینی(رح) مغربی ٹیکنالوجی سے استفادے کو جائز قرار دیتے تھے لیکن اس کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کو مغرب کی اخلاقی، سماجی اور ثقافتی برائیوں سے بچنے کی بھی تاکید کرتے تھے۔
152/