تفصیلات کے مطابق اتوار کی دوپہر لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کئے گئے گھروں میں موجود لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے باہر نکل آئے زلزلے پیما مرکزکے مطابق ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 4.7ریکارڈ کی گئی.
زلزلے کامرکز لاہور سے 178کلومیٹر مشرق میں شمالی بھارت کے علاقے میں تھا قصور،شیخوپورہ،مرید کے،رائیونڈ،سرگودھا،سیالکوٹ،گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے متعدد علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے فوری طورپر کسی جانی نقصا ن کی اطلاع نہیں ملی
152/