24 مارچ 2026 - 02:47
ٹرمپ کی دھمکی پر توانائی کے کوریائی ماہر کا تجزیہ

توانائی کے کوریائی ماہر کا تجزیہ امریکہ حتیٰ عراق کے بجلی کے نیٹ ورک کو مستقل طور پر تباہ نہیں کر سکا۔ ایران کا نیٹ ورک تین گنا زیادہ بڑا اور ترقی یافتہ ہے۔

‌بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || 'سانگ ہون لی' نے ایران کے بجلی گھر تباہ کرنے کے حوالے سے ٹرمپ کی دھمکی کے بارے میں کہا:

- توانائی کے کوریائی ماہر کا تجزیہ امریکہ حتیٰ عراق کے بجلی کے نیٹ ورک کو مستقل طور پر تباہ نہیں کر سکا۔ ایران کا نیٹ ورک تین گنا زیادہ بڑا اور ترقی یافتہ ہے۔

- ایران کا گیس نیٹ ورک کینیڈا کے نیٹ ورک سے کہیں بڑا ہے۔

- ‌ایران کا توانائی نیٹ ورک ترکیہ، ترکمانستان، پاکستان، جمہوریہ آذربائیجان، ارمنستان اور عراق کے ساتھ بین الاقوامی نیٹ ورک میں جڑا ہؤا ہے، تم اس کو تنہا نہیں کر سکتے ہو۔

- ذرائع ابلاغ آپ کو نہیں بتاتے کہ ایران کے ڈھانچے بالکل ایسی ہی جنگ میں قائم دینے کے لئے بنایا گیا ہے۔ چنانچہ اگر ایران کا نیٹ ورک تباہ ہونے کے لئے نہ بنا ہو، اور اس کا گیس نیٹ ورک خودکار طور پر پائیدار ہوجاتا ہے اور نصف ایشیا سے متصل ہے تو اس کے باوجود پیٹاگون آپ سے کہتا ہے کہ وہ "ایران کو 72 گھنٹوں میں مفلوج کرکے رکھ دیں گے۔"؟

- اس لئے کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں؟

- ایران عراق نہیں ہے۔ ایران لیبیا نہیں ہے۔ ایران ایسا ملک ہے جو 40 سال سے بالکل اسی منظر نامے کے لئے تیاری کر چکا ہے اور اس کے ڈھانچے اس حقیقت کو ثابت کر دیتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha