28 فروری 2026 - 20:14
امریکا کے جنگی بحری جہاز پر ایران کا میزائل حملہ

  سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نے سنیچر کی شام اعلان کیا ہے کہ امریکا کا MST لاجسٹک جنگی بحری جہاز سپاہ نیوی کے میزائلوں کا نشانہ بنا ہے۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،  سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نے سنیچر کی شام اعلان کیا ہے کہ امریکا کا MST لاجسٹک جنگی بحری جہاز سپاہ نیوی کے میزائلوں کا نشانہ بنا ہے۔سپاہ پاسداران کے شعبہ رابطہ عامہ نے بتایا ہے کہ امریکی فوج کے سبھی بحری جہاز اورمراکز سپاہ کے ڈرون اور میزآئلوں کا نشانہ بنائيں جائيں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی و امریکی جارحیت کے بعد علاقے میں ان کے اڈے ، ایران کے لئے قانونی ہدف ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha