ہمارے نمائندے کی رپورٹ کےمطابق کربلائےمعلی کے حساس علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں کوتعینات کردیاگياہے تاکہ چہلم کے موقع پر کوئی ناخوشگوارواقعہ نہ پیش آئے۔جمعہ کےدن امام حسین علیہ السلام کاچہلم ہے اورخیال ہے کہ پچاس لاکھ زائرین کربلائے معلی پہنچیں گے ۔
17 اپریل 2010 - 19:30
News ID: 177903
سیدالشہدا امام حسین کےچہلم کی مناسبت سے کربلائے معلی میں سخت حفاظتی انتظامات کئےگئے ہيں۔