فائرنگ جلوس عزا میں شریک عزداران سید الشہدا پر اس وقت ہوئی جن عزداران امام حسین علیہ السلام چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے نکالے گئے جلوس عزا میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی کر رہے تھے
واضح رہے کہ جھنگ اور گرد و نواح میں یزیدی لشکر پہلے بھی سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کا غم منانے اور محبت کرنے والوں پر ظلم و ستم ڈھاتے رہے ہیں اور اپنے یزیدی ہونے کا ثبوت دیتے رہے ہیں
ابتدائی طور پر ذخمی ہونے والے عزاداران سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کو قریبی اسپتالوںمیں پہنچا دیا گیا ہے۔
152/