17 اپریل 2010 - 19:30

روس کے شمالی بحری بیڑے نے اپنی ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ امریکہ کی طرف سے ہتھیاروں کی آزمائش کی وجہ سے ہیٹی میں شدید زمینی زلزلہ آیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہتھیار سے زمین میں زلزلہ ارتعاش پیدا کئے جاتے ہیں اس رپورٹ میں دعمی کیا گیا ہے کہ ان ہتھیاروں کو ایران کے خلاف استعمال کیا جانا تھا لیکن استفادہ کرنے سے پہلے ہی ایک معمول ی اشتباہ کی بنا پر ہیٹی میں تباہ کن زلزلہ کا سبب بن گیا ہے روس کے شمالی بیڑے کی رپورٹ پر روسی حکام نے کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے ہیٹمی میں گذشتہ منگل کو شدید زلزلہ آیا تھا جس میں 30 لاکھ افراد متاثر اور بعض اطلاعات کے مطابق دو لاکھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔