ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ ان ترک باشندوں کو کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف مقامات سے سفری دستاویز نہ ہونے اور مشتبہ سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ،ان باشندوں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر ترک حکام کے حوالے کیا گیا جو انہیں لے کر ترکی روانہ ہو گئے۔
17 اپریل 2010 - 19:30
News ID: 176723
پاکستان نے مختلف الزامات میں گرفتار کئے جانیوالے دس ترک باشندوں کو ملک بدر کر دیا ہے ۔بے دخل کئے جانیوالے ترک باشندوں میں آٹھ مرد اور دو خواتین شامل ہیں.