18 مارچ 2010 - 20:30

عراق کے ایک فوجی اہلکار کے مطابق القاعدہ دہشت گرد کا نائب سربراہ کربلا میں داخل ہونے سے قبل ہی گرفتار ہو گیا ہے۔

کربلا پولیس کے سربراہ نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس پہلے ہی سے الخنفسی کے تعاقب میں تھی اور بالآخر اسے کربلا میں داخل ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ہے۔الخنفسی پر قتل اور دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔