18 مارچ 2010 - 20:30

9 جنوری (19 دی ماه) 1978 وہ دن تھا جب روزنامہ اطلاعات نے ایک مضمون مین امام خمینی کی توہین کی تھی اور اس کے ساتھ ہی قم کے عوام کا قیام شروع ہوا اور قم میں کئی طلبہ شہید ہوئے جن کے ایصال ثواب کے لئے مختلف شہروں میں مجالس کا اہتمام ہوا جو جلوسوں اور احتجاجی مظاہروں کا پیش خیمہ ثابت ہوئیں اور یوں انقلاب اسلامی کا آغاز ہوا جو فروری 1979 میں کامیابی سے ہمکنار ہوا۔

1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

11