18 مارچ 2010 - 20:30
News ID: 174715
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزادارں کے جلوس پردہشتگردانہ حملے میں شہیدہونےوالے عزاداروں کی تعدادپندرہ ہوگئی ہے جبکہ ایک سو افراد زخمی ہوئےہیں ۔
مظفرآباد پولیس ذرایع کے مطابق خودکش حملہ آور نے اس وقت خود کو عزاداروں کے درمیان بم سے اڑالیا جب پولیس نے اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی۔ شہید ہونے والوں میں دوپولیس اھلکار بھی شامل ہیں ۔ پندرہ زخمیوں کی حالت نازک بتائي جاتی ہے ۔