16 اگست 2025 - 16:54
ٹرمپ کو حکم یہاں سے ملتا ہے!

سوشل میڈیا صارفین نے آج (ہفتہ) ٹرمپ کے ایکس (ٹویٹر) اکاؤنٹ پر ایک شخص کا ذکر کیا، جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ درحقیقت اسی کے حکم کی تعمیل کرتا ہے اور بس۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ٹرمپ کے اس دعوے کے جواب میں کہ کینیڈا اور میکسیکو امریکہ کے احکامات مانتے ہیں، صارفین نے اس بات کو مسترد کرتے ہوئے اس کا مذاق اڑایا اور لکھا: "ٹرمپ دراصل نیتن یاہو کی اطاعت کرتا ہے" اور "امریکہ وہی کام کرتا ہے جس کا اسرائیل نے اسے حکم دیا ہوتا ہے۔"

ٹرمپ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ایک سرکاری تقریب کے دوران سوشل سیکورٹی ایکٹ کی 90ویں سالگرہ پر ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرنے کے بعد امریکہ میں غیر ملکی تارکین وطن کی تعداد کم کرنے پر فخریہ انداز سے کہا تھا: "کینیڈا اور میکسیکو وہی کرتے ہیں جو ہم کہتے ہیں۔"

ٹرمپ کو حکم یہاں سے ملتا ہے!

لیکن تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے اپنے پہلے اور دوسرے ادوار صدارت میں وہی کیا جو اسرائیل نے چاہا جیسے:

پہلا دور:

• بیت المقدس کو امریکہ کا سفارتخانہ منتقل کرنا

• جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کا کنٹرول تسلیم کرنا

• ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے دستبردار ہونا

دوسرا دور:

• غزہ پر امریکی کنٹرول کی تجویز دینا

• اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری

• ایران پر اسرائیلی حملے کی براہِ راست حمایت کرنا

• ایران کے جوہری تنصیبات کو براہ راست نشانہ بنانا

چنانچہ تجزیہ کاروں کے یہ دعویٰ کرنے کی وجوہات کی بہت ہیں جن کی کچھ مثالیں یہ تھیں اور ان سے بخوبی ظاہر ہوتا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ٹرمپ کے بہت سے اہم فیصلے نیتن یاہو اور اسرائیل کی خواہشات اور پالیسیوں کے ساتھ بہت زیادہ ہم آہنگ ہیں۔

صارفین کہتے ہیں کہ نیتن یاہو ٹرمپ کا اور اسرائیل امریکہ کا، مالک ہیں۔

کچھ صارفین کے طنزیہ تبصرے:

• ٹرمپ وہی کرتا ہے جو اسرائیل اسے کرنے کو کہتا ہے۔

ٹرمپ کو حکم یہاں سے ملتا ہے!

• ریاستہائے متحدہ امریکہ وہی کرتا ہے جو اسرائیل اسے حکم دیتا ہے۔

ٹرمپ کو حکم یہاں سے ملتا ہے!

• یہ وہی کرتا ہے جو اس کا آقا "شیطانیاہو" (نیتن یاہو) اسے کہتا ہے کہ "انجام دو"

ٹرمپ کو حکم یہاں سے ملتا ہے!

• ٹرمپ وہی کام کرتا ہے جو یہودی اسے کرنے کو کہتے ہیں، ہاہاہا!

ٹرمپ کو حکم یہاں سے ملتا ہے!

• ٹرمپ [سب سے پہلے امریکہ نہیں بلکہ] سب سے پہلے اسرائیل [کا پیرو] ہے۔

ٹرمپ کو حکم یہاں سے ملتا ہے!

• تم بھی یہودیوں کے آگے سر خم کرتے [اور کرنش کرتے] ہو!

ٹرمپ کو حکم یہاں سے ملتا ہے!

• ٹرمپ وہی کرتا ہے جو بیبی (نیتن یاہو) اسے کرنے کو کہتا ہے۔

ٹرمپ کو حکم یہاں سے ملتا ہے!

• ریاستہائے متحدہ امریکہ وہی کچھ کر دیتا ہے جو اسرائیل اسے کرنے کو کہتا ہے۔

ٹرمپ کو حکم یہاں سے ملتا ہے!

• ٹرمپ وہی کرتا ہے جو نیتن یاہو اسے کہتا ہے کہ کرو

ٹرمپ کو حکم یہاں سے ملتا ہے!

• یہ شخص ایک احمق مسخرہ ہے جو اسرائیل کے اشارے پر ناچتا ہے۔

ٹرمپ کو حکم یہاں سے ملتا ہے!

• مزے کی بات یہ ہے کہ امریکہ ہر وہ کام کر بیٹھتا ہے جو اسرائیل اسے کرنے کا حکم دیتا ہے!

ٹرمپ کو حکم یہاں سے ملتا ہے!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha