ایران کی سکیورٹی فورسز نے پاکستانی سرحد کے ساتھ اپنی حدود میں مشتبہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ بلوچستان کے سیکرٹری داخلہ محمد اکبر درانی نے غیر ملکی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ایرانی فورسز سرحد کے ساتھ جالک Jalik کے علاقے میں مشتبہ افراد کی گرفتاری کیلئے کارروائی کررہی ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کو اس کارروائی کا علم ہے اور پاکستان نے ہمیشہ ایران کے ساتھ تعاون کیا ہے
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 170328
پاکستان کو اس کارروائی کا علم ہے اور پاکستان نے ہمیشہ ایران کے ساتھ تعاون کیا ہے