جن میں تین غیر ملکی شدت پسند بھی شامل ہیں۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق باجوڑایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں دوپہر بارہ بج کر پانچ منٹ پر امریکی جاسوس طیارے نے شدت پسندوں کے دو زیر زمین بنکروں پر گائیڈڈ میزائل فائرکیے۔حملے میں22 شدت پسند ہلاک ہوئے جن میں تین غیر ملکیوں سمیت دیر سے تعلق رکھنے والے شدت پسند بھی شامل ہیں ۔ڈرون حملے میں آس پاس کے مکانات بھی متاثر ہوئے۔باجوڑایجنسی میں یہ چوتھا امریکی ڈرون حملہ ہے۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 170163
باجوڑایجنسی میں امریکی جاسوسی طیارے کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 22ہوگئی ہے.