بین الاقوامی ایٹمی ادارے کے سربراہ محمد البرادعی نے اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر احمدی نژاد سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایٹمی ایجنسی ایران کے گرانقدر تعاون پر شکرگذار ہے۔ایرانی ایٹمی ادارے کے ترجمان کے مطابق محمد البرادعی پہلے سے طے شدہ دورے پر تہران آئے ہیں وہ قم کے ایٹمی پلانٹ کا دورہ نہیں کریں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے کے سربراہ آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کے دورے اور ایران کے ریسرچ ری ایکٹرز کو فیول کی فراہمی پر تبادلہ خیال کریں گے۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 168689
بین الاقوامی ایٹمی ادارے کے سربراہ محمد البرادعی نے اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر احمدی نژاد سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور ایٹمی ایجنسی کے درمیان تمام ابہامات حل ہوچکے ہیں۔