پشاور میں اعلی سطحی اجلاس کو بریفنگ میں ڈی آئی جی مردان سید اختر علی شاہ نے بتایا کہ مردان میں تیس پیش اماموں کو گرفتار جبکہ متعدد کو علاقہ بدر کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ضلع صوابی اور مردان میں دہشت گردی اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں پر قابو پالیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ نو ماہ کے دوران دہشت گردی کے متعدد منصوبوں کو ناکام بنایا گیا ہے اور ملزموں سے پانچ سو کلو گرام دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 168685
سید اختر علی شاہ نے بتایا کہ مردان میں تیس پیش اماموں کو گرفتار جبکہ متعدد کو علاقہ بدر کیا گیا ہے۔