صدر جناب احمدی نژاد نے آج تہران میں صحافیوں سے گفتگو میں ایران کے صدر اور ان کے وفد کے دورہ اقوام متحدہ سے قبل مغرب کے شوروغل اور پروپگینڈوں کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ دشمن اور تسلط پسند جس قدر الزامات لگائیں گی ہماری حقانیت اتنی ہی ظاہر ہوتی جائے گی۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 167509
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہےکہ تسلط پسند طاقتوں کا ہم سے ناراض رہنا ہمارے لئے فخر کا باعث ہے ۔