26 دسمبر 2020 - 15:28
تصاویر/ غزہ پٹی میں رہائشی علاقوں پر صہیونی ریاست کی بمباری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صہیونی ریاست کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی میں رہائشی مکانوں پر بمباری کی۔ جس سے کئی مکانوں اور ایک مسجد کو نقصان پہنچا۔