10 دسمبر 2020 - 19:06
آیت اللہ یزدی کا وجود انقلاب اور حوزہ ہائے علمیہ کے لیے مایہ رحمت و برکت تھا

ایران کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ محمد یزدی کے انتقال پر کشمیر کے حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کے مدیر نے تعزیتی پیغام دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ محمد یزدی کے انتقال پر ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید مختار حسین جعفری نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
پیغام کا متن درج ذیل ہے؛

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲