25 نومبر 2020 - 19:34
ویڈیو کلیپ/ حضرت معصومہ (س) قیامت میں شفاعت کریں گی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کے موقع پر حوزہ علمیہ قم میں زیر تعلیم طالبعلم حجۃ الاسلام محمد باقر مہدوی نے "حضرت معصومہ (س) قیامت میں شفاعت کریں گی" کے عنوان سے گفتگو کی ہے۔