9 ستمبر 2016 - 11:28
تصویری رپورٹ: داعش کے سنگين اور وحشیانہ جرائم کی باقی ماندہ داستانیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے جن علاقوں پر خونخوار وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبضہ کررکھا تھا اور جھیں شامی فوج نے آواد کرالیا ہے ان میں داعش کے وحشیانہ جرائم کی ہولناک داستانیں باقی رہ گئی ہیں۔