اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پیر کے دن شام گئے جب لوگ دفتروں سے نکل رہے تھے تو یہ دھماکے ہوئے۔ اس رپورٹ کے مطابق ان دو دھماکوں میں بہت سے افراد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر صحافیوں کو واقعے کی کوریج سے روک دیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ طالبان نے ان بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

۔۔۔۔۔
/169