اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے شہر بونیفاچیو میں دو مسلم خواتین اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے آئیں لیکن حجاب میں ہونے کے باعث اسکول انتظامیہ نے ان کو اسکول میں داخل ہونے سے روک دیا۔
شہر کے مئیر کے مطابق ان کے تعلیمی افسر نے اسکول میں معمول کی انٹری کی اجازت دینے میں مداخلت کی تاہم پولیس اہلکاروں اور اسکولوں کے انسپکٹر نے پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول میں کرلیا۔
.......
/169