22 اگست 2016 - 15:46
تصویری رپورٹ: مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ سے سلیم الجبوری کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔