17 جولائی 2016 - 12:48
باغی فوجیوں نے ترکی کی بحریہ کے سربراہ کو یرغمال بنا رکھا ہے

ترکی کے نیول بیس گولکک پر باغی اہلکاروں نے جنگی بحری جہاز پر قبضہ کر لیا ہے اور ترک نیوی کے سربراہ کو یرغمال بنا لیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے نیول بیس گولکک پر باغی اہلکاروں نے جنگی بحری جہاز پر قبضہ کر لیا ہے اور ترک نیوی کے سربراہ کو یرغمال بنا لیا ہے۔ ڈیلی پاکستان نے بھی یونانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک نیوی کے سربراہ کو باغی فوجیوں نے یرغمال بنا رکھا ہے تاہم ان کی جانب سے کسی قسم کا کوئی مطالبہ سامنے نہیں آیا ہے۔

.......

/169