17 جولائی 2016 - 06:50
خلیج فارس کا کوئی بھی ملک ایران کے خلاف خطرہ بننے کی توانائی نہیں رکھتا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگرہم چاہیں تو ایک رات میں آل سعود کی حکومت کو مٹی میں ملا سکتے ہیں۔