14 جولائی 2016 - 14:12
یوم انہدام جنت البقیع، امریکا میں بھی سعودی سفارت خانے کے سامنے آل سعود کے خلاف مظاہرے + تصاویر

دنیا بھر میں بھی انہدام جنت البقیع کے حوالے سے سیکڑوں لو گ سڑکوں پر نکل آئے اور آل سعود کی دہشتگردی کی مذمت کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بھی انہدام جنت البقیع کے حوالے سے سیکڑوں لو گ سڑکوں پر نکل آئے اور آل سعود کی دہشتگردی کی مذمت کی ، امریکا میں سعودی سفارت خانے کے سامنے بڑا جلسہ منعقد کیا گیا جس میں عوام نے مطالبہ کیا کہ آل سعود عالم اسلام کے جذبات کو مزید ٹھیس نا پہچائیں اور جنت البقیع کی دوبار تعمیر کرنے کا اعلان کریں اخراجات عالم اسلام برداشت کرے گا۔


۔۔۔۔۔

/169