6 جولائی 2016 - 15:53
تصویری رپورٹ: رہبر معظم سے عید فطر کی مناسبت سے اعلی حکام اور غیر ملکی سفراء کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے تینوں قوا کے سربراہان ، اعلی سول و فوجی حکام اور غیر ملکی سفراء نے عید سعید فطر کی مناسبت سے ملاقات کی۔