5 جولائی 2016 - 15:09
ایرانی وزیر دفاع کی اسلامی ممالک کے وزراء دفاع کو عید فطر کی مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دھقان نے اسلامی ممالک کے وزراء دفاع کو عید فطر کی مناسبت سے مبارکبادپیش کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دھقان نے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغمات میں اسلامی ممالک کے وزراء دفاع کو عید فطر کی مناسبت سے مبارکبادپیش کی ہے۔ جنرل حسین دھقان نے اپنے پیغام میں عید فطر کی خیر و برکت کے سبب اسلامی ممالک میں امن و سلامتی اور باہمی تعاون و یکجہتی کی توقع ظاہر کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/169