23 جون 2016 - 00:12
تصویری رپورٹ: حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی (ع) کے حرم مبارک میں قرآن مجید کی 313 کاتبوں نے کتابت کی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی (ع) کے حرم مبارک میں قرآن مجید کی کتابت کا 313 کاتبوں نے شرف حاصل کیا۔