23 جون 2016 - 00:07
تصویری رپورٹ: عدلیہ کے سربراہ اور حکام کا بانی انقلاب اسلامی کے ساتھ تجدید عہد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مبارک میں حاضر ہو کر تجدید عہد کیا ہے۔