16 جون 2016 - 13:58
تصویری رپورٹ: وزیر خارجہ کی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ سےملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سےملاقات اور گفتگو کی۔