11 جون 2016 - 14:57
عراقی فوج کی فلوجہ میں داعش کے خلاف کارروائی جاری+ تصاویر

عراق کے شہر فلوجہ میں عراقی فورسز کے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر حملے جاری ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر فلوجہ میں عراقی فورسز کے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر حملے جاری ہیں۔عراقی شہر فلوجہ کو داعش کے قبضے سے چھڑانے کیلئے عراقی فورسز نے شہر کے اندر سے داعش کے خلاف پیش رفت شروع کردی ہے ۔ اس سے قبل فورسز نے فلوجہ کا باہر سے گھیراؤ کیا ہوا تھا، داعش کے مختلف ٹھکانوں کو بھی فضائی حملوں میں نشانہ بنایاجا رہاہے۔

.......

/169