اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے عراق کے مختلف علاقوں میں داعش کے حالیہ دہشت گردانہ اقدامات کے بارے میں کہا کہ داعش نے اپنے اوپر پڑنے والے دباؤ کوکم کرنے کے لئے کار بم دھماکوں سمیت دہشت گردانہ اقدامات کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
موفق الربیعی نے مزید کہا کہ جب تک وہابی نظریات کا پرچار کیا جاتا رہے گا اور دہشت گردوں کو اسلحہ جاتی اور لاجسٹک امداد ملتی رہے گی تب تک دہشت گردی جاری رہے گی۔
.......
/169