https://ur.abna24.com/xhNDs8 جون 2016 - 12:51 News ID 759008 اخبار آسیای غربی و خاورمیانه اصلی صفحہ اخبار آسیای غربی و خاورمیانه تصویری رپورٹ: حرم حضرت معصومہ (س) میں قرآن کریم کی تلاوت 8 جون 2016 - 12:51 News ID: 759008 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم المقدس میں کریمہ اہلبیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں رمضان المبارک کی مناسبت سے قرآن کریم کی تلاوت کا پروگرام شروع ہوگيا ہے۔