4 جون 2016 - 18:44
تصویری رپورٹ: تہران کی مسجد ارک میں مدافع حرم شہداء کی یاد میں مجلس ترحیم

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران کی مسجد ارک میں مدافع حرم شہداء کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں مداح اہلبیت (ع) حاج منصور ارضی نے نوحہ خوانی کی۔