اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صربیا کے پروفیسر نے کہا ہے کہ امام خمینی (رہ) کی تعلیمات اور خیالات دنیا کے ممالک کے لئے مشعل راہ ہیں. یہ بات ریڈ بوجویچ نے ارنا کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے كہا كہ ايراني قوم ميں انصاف، اعتماد اور خود اعتمادي اسلامي انقلاب كے عظيم نتائج ہيں.
صربي كي يونيورسٹي كے پروفيسر نے كہا ہے كہ باني انقلاب امام خميني (رہ) نے اسلامي جمہوريہ ايران كي تاريخ كو تبديل كيا ہے.
انہوں نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران ميں اسلامي انقلاب دنيا كے سامراج كے خلاف جدوجہد اور دنيا كے مظلوم عوام كي حمايت ميں ايك اہم موڑ تھا.
پروفيسر ريڈ بوجويچ نے كہا كہ آج كے دور ميں ايران كا تاريخي انقلاب دنيا كے لئے ايك اہم مثال ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲