30 مئی 2016 - 12:53
تصویری رپورٹ: ایران اور یوکرائن کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور یوکرآغن کے وزير خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔