30 مئی 2016 - 12:17
تصویری رپورٹ: مدافع حرم شہد علی اصغر شیر دل کا جنازہ ایک سال بعد وطن واپس پہنچ گيا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مدافع حرم شہید علی اصغر شیر دل کا پیکر پاک ایک سال کے بعد وطن واپس پہنچ گیا ہے جہاں شہید کے اہلخانہ اور عوام نے شہید کی تشییع جنازہ میں شرکت کی اور انھیں معراج شہداء تہران میں سپرد خاک کردیا گیا۔