https://ur.abna24.com/xhN3p30 مئی 2016 - 12:06 News ID 757297 گزارش تصويری اصلی صفحہ گزارش تصويری تصویری رپورٹ: صدر حسن روحانی کا ارومیہ میں استقبال 30 مئی 2016 - 12:06 News ID: 757297 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صدر حسن روحانی 28 ویں صوبائی دورے پرصوبہ مغربی آذربائجان کے دارالحکومت ارومیہ پہنچ گئے ہیں جہاں صوبہ کے گورنر ، نمائندہ ولی فقیہ اور دیگر حکام نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔