28 مئی 2016 - 06:15
تصویری رپورٹ: شیخ علی سلمان کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا : بحرینی شہریوں نے اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں-