21 مئی 2016 - 11:49
تصویری رپورٹ: پندرہ شعبان کی مناسبت سے مقدس مقامات اور سڑکوں کی چراغانی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ پندرہ شعبان المعظم حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے مسجد جمکران سمیت مقدس مقامات اور سڑکوں کو چراغاں کیا گیا ہے۔