18 مئی 2016 - 13:00
۳۳ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ایرانی حافظ کی پہلی پوزیشن

۳۳ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کےفائنل راونڈ کےاختتام پرنمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے افراد کے نام مشخص ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ۳۳ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے فائنل راونڈ کے اختتام پرنمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے افراد کے نام مشخص ہوگئے ہیں۔

حاصل ہونے والے نتائج کی بنا پرایران کے حافظ کل قرآن کریم مجتبی فرد فانی نے ان مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
حفظ کل قرآن کریم کےمقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے افراد کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔
ایران کے مجتبیٰ فردفانی
مصرکےعبدالعزیزاحمد
آسٹریلیا کے محمدعلی عبداللہ۔

.......

/169