14 مئی 2016 - 15:11
ایران نے بین الاقوامی شوٹنگ مقابلوں میں سونے اور چاندی کے تغمے جیت لئے

ایرانی فری اسٹائل نشانےباز کھلاڑیوں نے جرمنی میں بین الاقوامی شوٹنگ مقابلوں میں سونے اور چاندے کے تمغے جیت لئے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی فری اسٹائل نشانےباز کھلاڑیوں نے جرمنی میں بین الاقوامی شوٹنگ مقابلوں میں سونے اور چاندے کے تمغے جیت لئے.

جرمني كے شہر ہنور ميں منعقدہ عالمي نشانہ بازي مقابلوں ميں اسلامي جمہوريہ ايران كي خواتين كھلاڑيوں نے سونے اور چاندي كے تمغے اپنے نام كر لئے.

ايراني خواتين نشانہ بازوں احمدي، خدمتي اور مه لقا جام بزرگ نے بالترتيب پہلي دوسري اور چوتھي پوزيشن حاصل كي.

10 ميٹر ايئر پسٹل مقابلوں ميں اسلامي جمہوريہ ايران كي ٹيم نے پہلي پوزيشن حاصل كي.

جرمني كے شہر ہنور ميں 19 مئي تك جاري رہنے والے ان مقابلوں ميں جرمني سميت اسلامي جمہوريہ ايران، فرانس اور كچھ ايشيائي ممالك كي ٹيميں شركت كر رہي ہيں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲