اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ حمص میں 210 مسلح شدت پسندوں نے خود کو فوج کے حوالے کرتے ہوئے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ صوبہ حمص میں شامی فوج کی وسیع کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی صفوں میں شدید اختلافات ایجاد ہوگئے ہیں جس کے نتیجے میں 210 دہشت گردوں نے ہتھیاروں سمیت خود کو شامی سکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔
/169