اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ونزوئلا کی وزیر خارجہ دلسی آلولینا روڈریگزنے تہران میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایران اور ونزوئلا کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169