12 اپریل 2016 - 06:02
تصویری رپورٹ: افغانستان میں بس پر خودکش حملہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبہ جلال آباد کے قریب حال ہی میں افغان فوج میں بھرتی ہونے والے افراد کی بس پر خود کش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169