اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایسٹونیا کے نائب وزیر خارجہ نے اس ملک كے تجارتي وفد كے ہمراہ ايراني صوبے البرز كے حكام كے ساتھ ايك نشست كے دوران گفتگو كرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے عالمی طور پر اب اس کی حقیقی پوزیشن حاصل کر لی ہے. انہوں نے كہا كہ دونوں ممالك كي حكومتيں تجارت كے شعبے ميں دوطرفہ تعلقات كو بڑھانے ميں مؤثر كردار ادا كر سكتي ہيں. اس موقع پر انہوں نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران اور ايسٹونيا كے درميان جغرافيائي فاصلے كے باوجود دونوں رياستيں تجارتي تعلقات قائم كر سكتي ہيں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲